Logo Background RSS

Urdu: Learn And Tech Graphics

  • Written by iTRang.netiTRang.net No Comments Comments
    Last Updated: July 30th, 2008
    9 views

    اگر آپ ویب سائٹ بنانے کا شوق رکھتے ہیں، تصور کھینچنا یا فوٹو شاپ چلانا سیکھنا چاہتے ہیں یا کسی بھی گرافک ڈیزائنگ سے تعلق رکھنے والے شعبے میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو
    Good Tutorials ویب سائٹ آپ کے لئے ہے۔
    اس ویب سائٹ پر تیرہ مختلف شعبہ جات کے ٹیوٹوریلز موجود ہیں۔گرافک ڈایزائنگ پر مختلف مضامین بھی آپ اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں ۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ گرافکس ڈیزائنگ میں ماہر ہیں تو آپ یہاں پر اپنا کیا ہوا کام یا کوئی ٹیوٹوریل بھی اس سائٹ پر رکھ سکتے ہیں تاکہ دوسرے لوگ اس سے استفادہ کر سکیں ۔ لیکن اس سے رجسٹررڈ ہونا پڑے گا۔

    View: www.good-tutorials.com
    | Sorce: Global Science Magzine
    |

    1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars (No Ratings Yet)

Advertisement

Leave a Comment

:) :( :o :? 8) :D :x :P :wink: