Dead Disk Doctor Plus v1.26
-
31 views
ڈیڈ ڈسک ڈاکٹر ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے آپ اپنی ڈیڈ یعنی سکریچ اور خراب سی ڈیز یا ڈی وی ڈیز سے ڈیٹا اپنی ہارڈ ڈسک میںکاپی کر سکتے ہیں۔اسکے علاوہ یہ خراب ہارڈ ڈسک ، فلاپی ڈسک اور کسی بھی میڈیا ڈیوائس سے ڈیٹا ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ ایک انتہائی آسان انٹرفیس رکھتا ہے اور آپ اسے آسانی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
Dead Disk Doctor - allows copying files from scratched or damaged CD, DVD disks, unreadable Floppy and Hard Drives or other media. Learn more…
View: Product Info
Screenshots: Click here
Download: Dead Disk Doctor v1.26 | KeyGen
Advertisement
Leave a Comment





